Author: Akif Khan

  • فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے – حصہ چہارم

    بڑا فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے سلسلے میں خوش آمدید۔ چونکہ بڑا فیسبکی دانشور بننا آسان کام نہیں ہے اسی طرح اس کو سمجھنا بھی آسان کام نہیں ہے۔ لہذا ہر کچھ عرصے بعد فیسبکی دانشوروں کا ایک نیا پرتو سامنے آتا ہے۔ چونکہ ساتھ ساتھ ان جانداروں کا ارتقاء بھی ہوتا رہتا ہے تو…

  • صوبہ ہزارہ، ہندکو اور اے این پی

     آپ لوگ ہزارہ کے لوگوں کو نفرت سے پنجابیان بولتے ہو۔ پشاور، مردان، صوابی، چارسدہ میں ہزارہ کے لوگوں کو انتہائی زیادہ تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہاں نوکریاں نہیں کر سکتے۔ اے این پی نے 12 اپریل دو ہزار دس کو ایبٹ آباد میں درجنوں نوجوانوں کا قتل عام کیا (سرکاری آنکڑہ سات…

  • زبان کون بناتا ہے؟

      وسیم الطاف صاحب نے پوسٹ لگائی کہ اردو کی مفلسی کا یہ عالم ہے کہ اس میں لفظ سٹیک ہولڈر کا متبادل نہیں ہے۔  عرض ہے کہ چینی اور جاپانی زبان میں جب کسی لفظ کا متبادل موجود نہیں ہوتا تو اس کا چینی جاپانی متبادل بنا دیا جاتا ہے۔ یہ مفلسی نہیں ہوتی۔…

  • کیا ہندکو، پوٹھوہاری اور سرائیکی پنجابی کے لہجے ہیں؟

      ڈاکٹر عاکف خان اگر اس منطق سے جائیں کہ سب لہندا اور چڑھدا لہجے ہیں اور سب پنجابی ہی کے لہجے ہیں تو پھر زبانیں تاریخ میں کبھی جدا نہ ہوں نہ ان کا ارتقاء ہو۔ دری اور فارسی، پرتگالی اور ہسپانوی، ہندی اور اردو حتی کہ سرائیکی اور سندھی میں بھی اتنی مشابہت…

  • پاکستان میں لسانی و نسلی شناخت کی متقاطعیت یا انٹرسیکشنالیٹی

      پاکستان میں لسانی و نسلی شناخت کی متقاطعیت یا انٹرسیکشنالیٹی ڈاکٹر عاکف خان سب سے بڑا مسئلہ پاکستان میں زبانوں کا یہ ہے کہ لائنیں کلیئر نہیں ہیں۔ اس کو تنوع کہیں یا خوبصورتی لیکن مسئلہ تب اجاگر ہوتا ہے جب شناختی سیاست اجاگر ہوتی ہے، اسے کوئی خود کرے یا وہ خود ہو…

  • مادری زبان اور معاشرتی ارتقاء

      مادری زبان اور معاشرتی ارتقاء تحریر: ڈاکٹر عاکف خان اگرچہ مادری زبان کو زندہ رکھنا ضروری ہے لیکن ضروری نہیں کہ زبان ہی شناخت کو طے کرے۔ شناخت کو طے کرنے میں زبان کے ساتھ ساتھ اور بہت سارے عوامل ہیں جیسا کہ ہجرت کرنے والے بڑے بڑے قبیلوں کی مثالیں دیکھ لیں۔ ضرورت…

  • سائنسی تھیوری کیا ہے؟

    تحریر: ڈاکٹر عاکف خان  ایک ہوتی ہے انگریزی والی تھیوری جس کو آپ سوچ یا نظریہ کہتے ہیں۔ ایک ہوتی ہے سائنٹیفک تھیوری۔ یہ الگ چیزیں ہیں۔ سائنٹیفک تھیوری فزیکل لاز کی وضاحت کو کہتے ہیں جو تجربات اور مشاہدات کے بعد وضع کی جاتی ہے۔ لاز اور پرنسپلز وہ مشاہدات ہیں جو ہم کائنات…

  • Is the Fear of AI Legit?

     By Dr. Akif Khan ChatGPT is just another Bitcoin with a hell lot of hype and even more instability – only causing two things: either making people extremely excited or giving them screaming abdabs. Please, don’t get triggered on this blasphemy – let me explain. Yes, many people thought Bitcoin was a farce and apparently…

  • مولاجٹ: دی لیجینڈ پاکستانی “پلپ فکشن” ہے

    Originally published in Hum Sub on October 20, 2022. Read the original. مولا جٹ پاکستان کی پلپ فکشن ہے اور بلال لاشاری پاکستان کا کوئنٹن ٹارنٹینو۔ مولا جٹ ڈیفینڈرز خوش ہو جائیں۔ مولا جٹ اوفینڈرز، یہ ایک طنز تھا۔ باقی صوبوں کی عوام اپنی علاقائی غیر مناسبت کے مطابق کنفیوزڈ رہیں کہ وہ کیا رائے…

  • فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے – حصہ سوئم

      فیسبکی دانشور کے خدشات – ایک نظم (پارٹ تھری: منظوم، امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ) دانشور کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا فیسبک نے رکھا ہے کہ یہ جتنا بڑا، جتنا بھی مضبوط ہو جائے اسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہائے…