Category: Satire
-
سائنس کیسے کام کرتی ہے اور ہمارے سوشل میڈیا دانشور
Science Experiment Vectors by Vecteezy تحریر: ڈاکٹر عاکف خان مختصراً سائنس ایسے کام کرتی ہے کہ جب آپ کوئی مشاہدہ کرتے ہیں اور اپنے سابقہ علم کی بنیاد پر کوئی مفروضہ بناتے ہیں تو سائنسی طریقہ کار کے مطابق آپ یہ نہیں کرتے کہ اس مفروضے کے حق میں ثبوت اور شواہد اکٹھے کرنا…
-
فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے – حصہ چہارم
بڑا فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے سلسلے میں خوش آمدید۔ چونکہ بڑا فیسبکی دانشور بننا آسان کام نہیں ہے اسی طرح اس کو سمجھنا بھی آسان کام نہیں ہے۔ لہذا ہر کچھ عرصے بعد فیسبکی دانشوروں کا ایک نیا پرتو سامنے آتا ہے۔ چونکہ ساتھ ساتھ ان جانداروں کا ارتقاء بھی ہوتا رہتا ہے تو…
-
فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے – حصہ سوئم
فیسبکی دانشور کے خدشات – ایک نظم (پارٹ تھری: منظوم، امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ) دانشور کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا فیسبک نے رکھا ہے کہ یہ جتنا بڑا، جتنا بھی مضبوط ہو جائے اسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہائے…
-
فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے – حصہ دوئم
اس پر کچھ عرصہ پہلے ایک پوسٹ لکھی تھی۔ مگر طالبعلم اور وانا بی فیسبک دانشور یعنی معمولی دانشور یا دانشوڑ ہونے کے ناتے روزانہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔ بڑے دانشور یا دانشور بننے کے چند مزید گر حاضر خدمت ہیں۔ دانشور کی ایک پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی دانشوڑ…
-
فیسبکی دانشور کیسا بنا جائے؟ حصہ اول
بڑا فیسبک دانشور بننے کے چھ سنہری رول رول نمبر ون: کسی دوسرے فیسبکی دانشوڑ کی پوسٹ پڑھ کر اس کے نیچے کمنٹ نہ کریں بلکہ اپنی نئی پوسٹ بنائیں چاہے آپ کو اس پوسٹ سے اتفاق ہے یا اختلاف۔ رول نمبر ٹو: کمنٹ کرنے والے لوگ فالوورز ہوتے ہیں یا چھوٹے، غیر اہم…
-
Pakistan: An interactive guide for Hollywood and Bollywood Movie Makers
IT is often very funny to see the international media, especially TV and Film Industry, portaying Pakistan as some country where women are covered in black overalls or shuttlecock burqas, people having beards and no moustaches with a checkered cloth over their shoulders, riding donkeys, wiping their behinds with stones, narrow streets, dusty roads, people…
-
Charachteristics of a Patriotic Pakistani Mard-i-Momin
Why is it that I found most of the people in Pakistan with this same profile. They believe in following things unanimously. 1. Imran Khan is the hope and he will bring the change. 2. There are Good Taliban and Bad Taliban. 3. Good Taliban are very peaceful and they just goto Afghanistan to fight…
-
My white paper on PTI’s 100 days performance in KPK
The night of the election, I was thinking only one thing; which party to vote? My whole family was going for PTI. Already having tested PMLN and PPP, they had no other option. On ideological grounds, I wanted to go for left, i.e. ANP or AWP. But there was no candidate contesting on their behalf.…
-
کیلے کی پٹائی
مبینہ کیلا حوالات جانے سے پہلے ۔(اسلام آباد، مملکت خداداد) کل ایک کیلے کو مسجد کے باہر بغیر چھلکے پڑا دیکھ کر مومنین نے مار مار کے اسکا شیک بنا ڈالا۔ کیلے نے مبینہ طور پر رمضان مبارک کی توہین کی تھی۔ اسلامی ملک میں رمضان المبارک کے تقدس کے لیئے خاص قوانین موجود ہیں۔…
-
ملالہ کا ڈرامہ – سازشی نظریے
پوری دنیا کے ٹی وی، اخبارات اور نیوز چینلز پر چلنے والے آج کل ایک رجحان کی ہی بات کرتے ہیں جس میں ہماری قوم گھری ہوئی ہے۔ ڈرامے کا مرکزی کردار ٹین ایجر ملالہ یوسفزئی نے انجام دیا، ڈرامے میں نام نہاد طالبان عورتوں کے حقوق اور تعلیم کے لیے آواز اٹھانے پر ملالہ…
