Category: Urdu Blog

  • پاکستان میں لسانی و نسلی شناخت کی متقاطعیت یا انٹرسیکشنالیٹی

      پاکستان میں لسانی و نسلی شناخت کی متقاطعیت یا انٹرسیکشنالیٹی ڈاکٹر عاکف خان سب سے بڑا مسئلہ پاکستان میں زبانوں کا یہ ہے کہ لائنیں کلیئر نہیں ہیں۔ اس کو تنوع کہیں یا خوبصورتی لیکن مسئلہ تب اجاگر ہوتا ہے جب شناختی سیاست اجاگر ہوتی ہے، اسے کوئی خود کرے یا وہ خود ہو…

  • مادری زبان اور معاشرتی ارتقاء

      مادری زبان اور معاشرتی ارتقاء تحریر: ڈاکٹر عاکف خان اگرچہ مادری زبان کو زندہ رکھنا ضروری ہے لیکن ضروری نہیں کہ زبان ہی شناخت کو طے کرے۔ شناخت کو طے کرنے میں زبان کے ساتھ ساتھ اور بہت سارے عوامل ہیں جیسا کہ ہجرت کرنے والے بڑے بڑے قبیلوں کی مثالیں دیکھ لیں۔ ضرورت…

  • سائنسی تھیوری کیا ہے؟

    تحریر: ڈاکٹر عاکف خان  ایک ہوتی ہے انگریزی والی تھیوری جس کو آپ سوچ یا نظریہ کہتے ہیں۔ ایک ہوتی ہے سائنٹیفک تھیوری۔ یہ الگ چیزیں ہیں۔ سائنٹیفک تھیوری فزیکل لاز کی وضاحت کو کہتے ہیں جو تجربات اور مشاہدات کے بعد وضع کی جاتی ہے۔ لاز اور پرنسپلز وہ مشاہدات ہیں جو ہم کائنات…

  • فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے – حصہ سوئم

      فیسبکی دانشور کے خدشات – ایک نظم (پارٹ تھری: منظوم، امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ) دانشور کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا فیسبک نے رکھا ہے کہ یہ جتنا بڑا، جتنا بھی مضبوط ہو جائے اسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہائے…

  • فیسبکی دانشور کیسے بنا جائے – حصہ دوئم

      اس پر کچھ عرصہ پہلے ایک پوسٹ لکھی تھی۔ مگر طالبعلم اور وانا بی فیسبک دانشور یعنی معمولی دانشور یا دانشوڑ ہونے کے ناتے روزانہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔  بڑے دانشور یا دانشور بننے کے چند مزید گر حاضر خدمت ہیں۔  دانشور کی ایک پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی دانشوڑ…

  • فیسبکی دانشور کیسا بنا جائے؟ حصہ اول

      بڑا فیسبک دانشور بننے کے چھ سنہری رول رول نمبر ون: کسی دوسرے فیسبکی دانشوڑ کی پوسٹ پڑھ کر اس کے نیچے کمنٹ نہ کریں بلکہ اپنی نئی پوسٹ بنائیں چاہے آپ کو اس پوسٹ سے اتفاق ہے یا اختلاف۔  رول نمبر ٹو: کمنٹ کرنے والے لوگ فالوورز ہوتے ہیں یا چھوٹے، غیر اہم…

  • Moon sighting: Discussing scientific perspective with astronomer and scientist Salman Hameed of Hampshire College, Massachusetts

    Akif Khan and Salman Hameed discuss the topic of moon sighting, the method through which the start of months of the Islamic calendar are identified.  Khan jokes that it could also be called “moon fighting”, as announcements about the sighting of the moon (or not) can make the beginning of holidays rather chaotic. They start by…

  • مولانا طارق جمیل کی خدمت میں کھلا خط

    آج کل آپ کی تعریف میں کافی قصیدے لکھے جا رہے ہیں اور ہر دوسرا کالم نگار حضرت کی عامر خان کے ساتھ “انٹریکشن” کو بیان کرتا پھرتا ہے۔ میرے کچھ سوالات ہیں اور کچھ اعتراضات۔ جن دوستوں نے مولانا کی ویڈیو دیکھی ہے وہ جواب دے سکتے ہیں۔  پہلا تو یہ کہ آپ کو…

  • ذاتی رائے

    عاکف خان اس وقت ملک کی دگرگوں صورتحال میں مہنگائی، غربت، تعلیم، دہشت گردی، بھوک اور لوڈشیڈنگ سے بالاتر دو مسائل ہیں جن پر ساری قوم غوروغوض کرنے میں مصروف ہے۔ میںنے سوچا میں بھی موقع سے فائدہ اٹھاؤں۔ تمیزالدین رپورٹ کی گریٹ ڈیبیٹ “کون کافر ہے اور کون مسلمان” کو درمیان میں چھوڑ کر…

  • وڈیرا شاہی، طالبان اور اے پی سی

    کل جب نوجوان شاہزیب کے قاتل کو شاہزیب کے والدین کی طرف سے معافی ملنے کی خبر سنی تو سارا دن جھنجھلاہٹ طاری رہی اور خون جلتا رہا۔ کہ یہ کیسا ملک ہے جہاں ایک قتل کو ریاست کے خلاف بغاوت تصور ہی نہیں کیا جاتا، جہاں ایک ظالم اپنی بریت کے بعد فتح کے…