کیا حقوقِ نسواں کی بات کرنا لبرل مردوں کی سازش ہے؟

Originally published in Hum Sub on December 30, 2018. Read the original.

بیٹیاں ہم سب کی سانجھی ہیں اور ہماری ذمہ داری ہے کہ انہیں ایسی دنیا ورثے میں دی جائے جہاں وہ اپنی صلاحیت کے بل پر انسانی ترقی کی بلند ترین سطح پر پہنچ سکیں۔ جہاں انہیں اپنے جسم پر شرمندہ نہ ہونا پڑے۔ خدارا عورت کو ایک عام انسان سمجھ کر بھی کچھ سوچیں۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *